مظفرگڑھ(محمد عدنان مجتبیٰ) صحافی مہر اشفاق احمد سیال کے قتل کیس میں 5ماہ بعد بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔پولیس نے 4مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار افراد میں صحافی کو باقاعدہ ٹارگٹ کرکے قتل کرنے والے قاتل اور سہولت کاری میں ملوث ملزمان بھی شامل ہیں۔ معاملے میں ایک سرکاری آفیسر کے ملوث ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری ہیں،شواہد ملنے اور قصوروار ہونے کی صورت میں مذکورہ سرکاری آفیسر کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔ واضح رہے کہ تھانہ سٹی کے علاقے تھرمل بائی پاس کے قریب 15 مئی کو مقامی صحافی مہر اشفاق احمد سیال کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا ۔
کراچی ایئر کینیڈا پائلٹ 17 سال تک جعلی لائسنس کے ساتھ پروازیں اڑاتا رہا، 900سے زائد پروازیں، ملزم کے خلاف...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 موبائل فون کمپنیوں کو بڑا ریلیف۔ پی ٹی اے کے کروڑوں روپے کے جرمانوں کی...
اسلام آباد وزیر اعلی مریم نواز شریف نے صوبے میں چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کیلئے سخت ہدایات جاری کر دیں ، پنجاب...
لودھراں ددنیاپور میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بناکر 75 لاکھ کا سونا 7 لاکھ نقدی اور 2 ہزار یورو لوٹ کر فرار،منگل...
اسلام آباد سینٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی 7، قومی اسمبلی میں 10 رپورٹس پیش کر دی گئیں۔بدھ کو ایوان بالا میں...
ملتان ریلوے ہیڈکوارٹر نے شعبہ میکنیکل انجینئرنگ گریڈ19کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں،جس...
اسلام آباد ایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 17سے20کے 11افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے ہیں ، گریڈ 20کے...