اسلام آباد(جنگ رپورٹر) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے، اسی دن انکے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوگا ،چیف جسٹس نے تقریبا 20 لاکھ روپے کے سرکاری خرچ پر سپریم کورٹ سے الوداعی ڈنر لینے سے معذرت جبکہ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی الوداعی عشائیہ کی دعوت قبول کرلی ، ایڈیشنل رجسٹرار نے سیکرٹری سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کوخط لکھ کر بتایا کہ چیف جسٹس نے آپ کی دعوت قبول کرلی ہے ،سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 24 اکتوبر کو ہو گا ، چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں25 اکتوبر صبح ساڑھے دس بجے سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہو گا،اس حوالے سے رجسٹرارنے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی نظام اور حال ہی میں متعارف کروائی گئی "کلائمیٹ سپورٹ لیوی" کو وفاقی...
انصار عباسیاسلام آباد .....: ایک اہم پیش رفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آباد جون میں بجلی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، بروقت اقدامات سے صارفین کو جون میں بجلی بلوں میں 5سے 6روپے...
اسلام آباد وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ برس کے دوران خلیجی ممالک سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری...
کراچیدنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے والی ایپ اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ ہار...