لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں صاف پانی اتھارٹی پنجاب کا بل 2024 کثرت رائے سے منظور کر لیاگیا۔ بل صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پیش کیا۔ اپوزیشن نے ارکان اسمبلی اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر ایوان میں شدید احتجاج کیا،سپیکر ملک احمد خان نے اطلاع دئیے بغیر ارکان اسمبلی کی گرفتاری پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں جلائو،گھیرائواور سڑکیں بند کرنا بھی مناسب عمل نہیں ، اس کی قطعاً اجازت نہیں دی جا سکتی ، سپیکر نے چار ارکان کی گرفتار ی پرسکیورٹی اداروں سے استفسار کیا کہ اجازت کس سے لی گئی؟مقدمات کے بعد کس کو اطلاع دی گئی؟ گرفتاری کے بعد اطلاع د ینا کسی صورت قبول نہیں حکومت اور آئی جی پنجاب کو طلب کر لوں گا،صوبائی وزیر پارلیمانی امور نے آئندہ ارکان کی گرفتاری کیلئے قانون و ضوابط پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی نظام اور حال ہی میں متعارف کروائی گئی "کلائمیٹ سپورٹ لیوی" کو وفاقی...
انصار عباسیاسلام آباد .....: ایک اہم پیش رفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آباد جون میں بجلی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، بروقت اقدامات سے صارفین کو جون میں بجلی بلوں میں 5سے 6روپے...
اسلام آباد وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ برس کے دوران خلیجی ممالک سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری...
کراچیدنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے والی ایپ اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ ہار...