اسلام آباد(راناغلام قادر) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہا ئوسنگ و تعمیرات نے وزارت ہا ئوسنگ و تعمیرات سے بندکئے جانے والے محکمہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کی مختلف سر کاری محکموں میں ایڈجسٹمنٹ یا انڈکشن کے بارے میں پر یزنٹیشن طلب کرلی ہے۔17اکتوبر کو خصوصی اجلاس طلب،پی ڈبلیو ڈی کے اثاثوں اور بجٹ ٹرانسفر کے بارے میں بتایا جا ئے ،قائمہ کمیٹی نے اس ایشو پر 17اکتوبر کو خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ کمیٹی نے وزارت کو بھیجے گئے نوٹس میں استفسار کیا ہے کہ پی ڈبلیو ڈی ملازمین کے موجودہ سٹیٹس اور ان کی سی ڈی اے‘ سوئی سدرن گیس پائپ لا ئنز کمپنی‘ سوئی نادرن گیس پا ئپ لائنز کمپنی ‘اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ( DISCOS) یا جینکوز میں انڈکشن اور ایڈ جسٹمنٹ کے بارے میں بریف کیا جا ئے۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی نظام اور حال ہی میں متعارف کروائی گئی "کلائمیٹ سپورٹ لیوی" کو وفاقی...
انصار عباسیاسلام آباد .....: ایک اہم پیش رفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آباد جون میں بجلی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، بروقت اقدامات سے صارفین کو جون میں بجلی بلوں میں 5سے 6روپے...
اسلام آباد وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ برس کے دوران خلیجی ممالک سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری...
کراچیدنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے والی ایپ اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ ہار...