اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) شنگھائی تعاون تنظیم کی 23 ویں سربراہان حکومت اسمٹ کے اسلام آباد میں انعقاد کیلئے آج سے وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں عام لوگوں کا داخلہ ممنوعہ قرار دیا گیا ہے۔کنونشن سنٹر، پارلیمنٹ ہائوس سمیت تمام حساس سرکاری عمارتوں کو آرمی، رینجرز، ایف سی سکیورٹی میں دیدیا گیا ، اسمٹ کیلئے جناح کنونشن سنٹر پوری شاہراہ دستور پر واقعہ ڈپلومیٹک انکلیو، وزارت خارجہ، سپریم کورٹ، ہائیکورٹ، پارلیمنٹ ہائوس، پاک سیکرٹریٹ، ایف بی آر، نادرا، الیکشن کمیشن آف پاکستان، و فاقی محتسب، پی ٹی وی ہیڈکوارٹرز، پی ٹی وی سنٹر، آغا خان روڈ پر واقع فائیو سٹار ہوٹل، خیابان سہر وردی کے فائیو سٹار ہوٹل، کوہسار سیکرٹریٹ، پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن ہیڈکوارٹر اور دوسری تمام حساس عمارات کو پاکستان آرمی، رینجرز، ایف سی کی تہہ در تہہ PIERS سول وعسکری انٹیلی جنس اداروں کی سکیورٹی میں دیدیا گیا ہے۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی نظام اور حال ہی میں متعارف کروائی گئی "کلائمیٹ سپورٹ لیوی" کو وفاقی...
انصار عباسیاسلام آباد .....: ایک اہم پیش رفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آباد جون میں بجلی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، بروقت اقدامات سے صارفین کو جون میں بجلی بلوں میں 5سے 6روپے...
اسلام آباد وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ برس کے دوران خلیجی ممالک سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری...
کراچیدنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے والی ایپ اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ ہار...