اسلام آباد(ایجنسیاں)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کراچی میں ہلاک چینی انجینئرز کے ورثاءکو معاوضہ دینے اور5لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ ای سی سی کا اجلاس جمعہ کو وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا۔ای سی سی نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور وزارتوں کی سفارشات کی روشنی میں 5میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی تجویز کو انہی شرائط و ضوابط کے ساتھ منظور کیا جس کی ای سی سی نے 20 تاریخ کو اپنے فیصلے میں اجازت دی تھی۔ یہ اجازت پی ایس ایم اے کی جانب سے اس معاہدے کی فراہمی سے مشروط ہوگی کہ ان کی ملیں اگلے فصل سال کے لئے 21 نومبر 2024 تک پیداوار شروع کر دیں گی ۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی نظام اور حال ہی میں متعارف کروائی گئی "کلائمیٹ سپورٹ لیوی" کو وفاقی...
انصار عباسیاسلام آباد .....: ایک اہم پیش رفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آباد جون میں بجلی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، بروقت اقدامات سے صارفین کو جون میں بجلی بلوں میں 5سے 6روپے...
اسلام آباد وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ برس کے دوران خلیجی ممالک سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری...
کراچیدنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے والی ایپ اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ ہار...