لاہور(اپنے نامہ نگار سے) فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے انتخابی ٹربیونلز سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ فافن رپورٹ کےمطابق اب تک صرف 11 فیصد انتخابی عذرداریوں کا فیصلہ ہوا ہے،الیکشن ٹربیونلز نے 10 اکتوبر تک 334 میں سے40 درخواستیں نمٹائیں،40 درخواستوں میں 4 قومی اسمبلی جبکہ 36 صوبائی نشستوں کی ہیں۔قانونی طور پر ٹربیونلز کیلئےدرخواستیں 180 دنوں کے اندر نمٹانا لازم ہے،پنجاب میں 8 نئےالیکشن ٹربیونلز بننے کے بعد ابھی تک کارروائی شروع نہیں ہوئی،بلوچستان ٹربیونلز نے41 میں 28 درخواستوں کو نمٹا دیا ہے،خیبرپختونخوا میں ٹربیونلز نے 10 فیصد،سندھ 7 فیصد درخواستوں کو نمٹایا۔
اسلام آباد ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی مشکلات میں اضا فہ ،...
اسلام آباد ملک بھر میں نافذ پیٹرولیم لیوی نظام اور حال ہی میں متعارف کروائی گئی "کلائمیٹ سپورٹ لیوی" کو وفاقی...
انصار عباسیاسلام آباد .....: ایک اہم پیش رفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیز رفتار معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن پر عمل...
اسلام آباد جون میں بجلی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، بروقت اقدامات سے صارفین کو جون میں بجلی بلوں میں 5سے 6روپے...
اسلام آباد وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ برس کے دوران خلیجی ممالک سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات...
اسلام آباد چیف انجنیئر شفقت حسین نے گزشتہ روز ارسا میں ممبر سندھ کا چارج سنبھال لیا ،انکی کی تقرری...
کراچیدنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک عالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے والی ایپ اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ ہار...