کراچی (این این آئی) ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیخلاف کراچی کے ایک تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیخلاف کراچی میں جو مقدمہ درج کیا گیا ہے اس میں ملزمہ کو دہشت گرد تنظیموں کی سہولت کار ظاہر کیا گیا ہے۔مذکورہ مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کیخلاف لوگوں کو اشتعال دلانے اور ورغلانے سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق مقدمہ ملیر کے رہائشی ایک شخص نے تھانہ قائد آباد میں درج کرایا، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ماہ رنگ بلوچ بلوچستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ورغلا رہی ہیں۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...