اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی نے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے جو دودن میں سفارشات پیش کرے گی،پی ٹی آئی کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کی گئی ہے‘ آئینی ترمیم سیاسی نوعیت کا نہیں بلکہ پارلیمان کی بالادستی کا معاملہ ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی تک ایک جماعت نے ڈرافٹ نہیں دیا‘خصوصی کمیٹی نے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے ‘ذیلی کمیٹی اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے‘ذیلی کمیٹی میں کامران مرتضیٰ، دو اراکین پی ٹی آئی کے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ ساری جماعتوں کے مسودوں میں کوئی اصولی اختلاف نہیں ہے ‘ذیلی کمیٹی دو دنوں میں سفارشات خصوصی کمیٹی کو دے گی ‘پی ٹی آئی کے اختلافات زیادہ ہیں، ان کے تحفظات بھی ہیں ‘پی ٹی آئی کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کی گئی ہے ‘آئینی ترمیم سیاسی نوعیت کا نہیں ہے، پارلیمان کی بالادستی کا معاملہ ہے۔
اسلام آباد پاکستان کے محمد ریان زمان نے16ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر سکواش چمپئن شپ 2024ء جیت کر قوم کا سر فخر...
اسلام آباد چیف جسٹس ،پاکستان یحیٰ آفریدی کی ہدایات پر لاہو ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل...
لاہور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول نے خطرناک اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار...
اسلام آبادخیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کے تحت انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد پر ایف آئی آر درج کرانے...
راولپنڈیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں 2 خوارج جہنم...
کرم ضلع کرم میں پاراچنار ٹل مرکزی شاہراہ اور متعدد راستے بھی آمد و رفت و ٹریفک کے لیے بند ہیں جبکہ راستوں کی...
اسلام آباد نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے مصری امیدوار برائے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو ڈاکٹر...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انسدادِ بدعنوانی کی کوششوں میں فعال طور پر حصہ لینے کی...