ماسکو ( آن لائن ) روسی عدالت نے امریکی نیوز چینل سے وابستہ برطانوی صحافی نک پیٹن والش کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی این این کے صحافی نک پیٹن والش پر یوکرین کے زیرِ قبضہ روس کے علاقے کرسک سے رپورٹنگ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ماسکو نے ان مغربی صحافیوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے جنہوں نے اگست میں یوکرین کے حملے کے بعد غیر قانونی طریقے سے سرحد عبور کر کے، کرسک کے علاقے سے رپورٹنگ کی تھی۔کرسک کی عدالت نے سی این این کے صحافی کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے اسے روس کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ نک پیٹن والش کو روسی سر زمین پر گرفتار کیا جائے گا یا ان کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا۔
اسلام آباد پاکستان کے محمد ریان زمان نے16ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر سکواش چمپئن شپ 2024ء جیت کر قوم کا سر فخر...
اسلام آباد چیف جسٹس ،پاکستان یحیٰ آفریدی کی ہدایات پر لاہو ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل...
لاہور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول نے خطرناک اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار...
اسلام آبادخیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کے تحت انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد پر ایف آئی آر درج کرانے...
راولپنڈیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں 2 خوارج جہنم...
کرم ضلع کرم میں پاراچنار ٹل مرکزی شاہراہ اور متعدد راستے بھی آمد و رفت و ٹریفک کے لیے بند ہیں جبکہ راستوں کی...
اسلام آباد نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے مصری امیدوار برائے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو ڈاکٹر...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انسدادِ بدعنوانی کی کوششوں میں فعال طور پر حصہ لینے کی...