لاہور ( نمائندہ جنگ) پنجاب حکومت نے 28 افسروں کو گریڈ19میں ترقی دے کر10کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے،جبکہ18افسروں کو موجودہ عہدوں پر ہی کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے، محمد فیصل عطاء سیکرٹری پنجاب کوآپریٹوبورڈ فار لیکویڈیشن،محسن بلال ا یڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل)محکمہ خوراک، شفیق احمد ڈوگر ایڈیشنل کمشنر (کوآر ڈینیشن) ساہیوال 36ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شرکت کی غرض سے افسر بکار خاص ،تقرری کے منتظرڈاکٹر صفدر حسین ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈینیشن) ساہیوال تعینات ، خالد محمود گیلانی سے ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈینیشن) ساہیوال کی اضافی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں ، عبد الرزاق ڈائریکٹر فنانس پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ اتھارٹی،محمد سجاد گوندل ڈائریکٹر سول ڈیفنس ، طارق خان نیازی سیکرٹری پنجاب کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن تعینات ، وہ گریڈ19 میں ایکچولائزڈ کرنے کے بعد از سر نو پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ریونیو اکیڈیمی کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...