کراچی(نمائندہ جنگ) پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ 79ویں بین الاقوامی نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپین شپ میں سلور میڈل اور مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کر کے تاریخی کارنامہ سر انجام دیا۔ جے24 بوٹ کیٹیگری میں دنیا بھر سے کل نو ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ حصہ لینے والی ٹیموں میں پاکستان سمیت برازیل، چین، اٹلی، پرتگال، ارجنٹائن، کولمبیا، پیرو اور انڈیا کی نیول اکیڈمیز کے کیڈٹس شامل تھے۔ اس موقع پر پی این اے کی ٹیم کے کپتان نے فتح کو پاکستان نیول اکیڈمی کی معیاری تربیت سے منسوب کیا۔
کراچی غزہ اسرائیلی ٹینکوں، فوجی گاڑیوں اور سازوسامان کا قبرستان بن گیا ہے، جگہ جگہ فلسطینی مجاہدین کے حملوں...
اسلام آبادورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ورلڈ بینک گروپ، آئی ایم ایف اور دیگر اہم ترقیاتی شراکت داروں...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ سیریز کے پہلے میچ میں جیت پر قومی کرکٹ...
کاٹلنگ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی پالیسی میں تضاد کو شدید تنقید کا...
کراچیفلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی...
ٹیکساس امریکا میں موجود کئی پاکستانی نژاد امریکیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف...
پشاور خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بل گیٹس فاؤنڈیشن کیساتھ صحت مراکز منصوبہ ختم ہونیکا خدشہ...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ کو بنیاد بنا کر...