کراچی(نیوزڈیسک)پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر کے مشیر بریگیڈیئر جنرل ابراہیم جباری نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل ایران پر حملہ کرتا ہے اور امریکا اس کی فوجی حمایت کرتا ہے تو ایران اس کا بھرپور جواب دے گا۔ایران کے پریس ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں جباری نے کہا، ’امریکیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر وہ میدان جنگ میں اترتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کارروائی کرنا چاہتے ہیں۔