عمرکوٹ (نامہ نگاران) عمرکوٹ، مبینہ پولیس مقابلہ میں مارے جانے والےڈاکٹر کی قبر کشائی کرکےپوسٹمارٹم کیا گیا۔ میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر وسیم کا کہنا ہے کہ نعش کے 13سیمپل لیے ہیں ، رپورٹ تقریباً ایک ماہ میں آئیگی۔ تفصیلات کے مطابق چند روزقبل سندھڑی کے قریب پولیس مقابلے میں مارے جانے والے عمرکوٹ کے ڈاکٹر اور عمرکوٹ کے قریبی گاؤں جانھرو کے رہائشی ڈاکٹر شاہنواز کمبھار کے قتل کے محرکات جاننے کیلئے سیشن جج عمرکوٹ کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ عامر راجپوت کی قبر کشائی کرکے لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس سے آنے والی میڈیکل بورڈ پر مشتمل پانچ رکنی ٹیم ڈاکٹر وسیم قریشی،ڈاکٹر طاہر،ڈاکٹر واحد،ڈاکٹر راحیل نے لاش کا پوسٹمارٹم کرکے اجزا حاصل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئی۔
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
اسلام آ باد بلوچستان میں ایک سال سے تعینات پولیس سروس گریڈ18کے چھ افسر تبدیل ،تبدیل ہونیوالوں میں بیدار بخت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے سرمایہ کاری نظام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ5G اسپیکٹرم کی کامیاب اور شفاف نیلامی بلا شبہ "ڈیجیٹل...