کہاں……انور شعورؔ

اداریہ
16 اکتوبر ، 2024
بھلا صاحبانِ سیاست میں آج
وہ جذبہ کہاں ، وہ صداقت کہاں
بہت ہیں وزارت کے امّیدوار
مگر ان میں کوئی لیاقت کہاں