کراچی(نمائندہ جنگ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے منعقدہ 38روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہےبدھ کے روز تھیٹر پلے 39؍اسٹیپس پیش کیا گیا ، اردو اور انگریزی زبان میں پیش کیا جانے والا یہ کھیل اپنی نوعیت کی کامیاب کوشش رہی۔ اس کی کہانی دلچسپ اور سسپنس سے بھرپور تھی جس کی ہدایات مظہر سلمان نورانی اور سید منتظر نے انجام دیں۔ جب کہ یہ کھیل پیٹرک بارلو نے تحریر کیا ہے ۔ جس کی کہانی مرزا بیگ نامی ایک کردار کے گرد گھومتی ہے،لیکن اس کردار کی زندگی میں اس وقت تبدیلی رونما ہوتی ہے جب اس کے اپارٹمنٹ میں پُراسرار طور پر ایک خاتون ارم رفیق قتل کردی جاتی ہے ۔ جس کے الزام میں مراز بیگ کو ملوث کیا جاتا ہے ۔
اسلام آباد پاکستان اور فلپائن مجوزہ ترجیحی تجارتی معاہدے پر ابتدائی مذاکرات شروع کرنے والے ہیں جس سے...
کراچی ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے کپتانوں پر لاکھوں ڈالر کی برسات، خطرناک سمندری راستے سے گزرنے پر ماہانہ...
لاہور پنجاب پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 15اکتوبر سے فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل نہ کرنے والی پرائیویٹ گاڑیوں کے خلاف...
لاہور مقررہ تاریخ کے بعد انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والے شہریوں کے لیےایف بی آر نے نئی شرائط تجویز کر دی ہیں۔...
لاہور مختلف صنعتی صارفین کے بجلی کے بلوں میں بھاری بھرکم سیلز ٹیکس نافذ کردیا گیا، صنعتی سیکٹر کے لیے 30 روپے...
لاہور 24قیراط فی تولہ سونا 3100روپے سستا ہوکر 4لاکھ 34ہزار 436روپے پر آ گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2658روپے گر کر...
اسلام آ باد پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کال کے باوجود فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مقررہ شیڈول کے مطابق امتحانات کے...
لاہور سٹاک مارکیٹ میں جاری تیزی کا رجحان گزشتہ روز بھی برقرار رہا،پونے تین سو کے قریب کمپنیوں کے حصص کی...