اسلام آباد(نمائندہ جنگ) چیئرمین صوبہ ہزارہتحریک سردار محمد یوسف کی زیر صدارت سینٹر طلحہ محمود کی رہائش گاہ پر اجلاس میں صوبہ ہزارہ تحریک نے خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کو یکسر مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ہم اس ترمیم کو روکنےکیلئے ہر حد تک جائینگے۔ اب سب سے پہلے صوبہ ہزارہ بنے گا ۔ سردار محمد یوسف کی سربراہی میںکمیٹی آج ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف سمیت تمام پارلیمانی لیڈرز اور ممبران سے ملاقاتیں کریگی وفد نے وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔
کراچی پاکستان ریلویز نے ایک مرتبہ پھر اپنی 10 وسیع اراضی جو کہ راولپنڈی ڈویژن میں واقع ہے اس کو پبلک پرائیویٹ...
کراچی ٹرمپ کی ریلی میں سیکورٹی خطرہ: شخص کی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں کی طرف دوڑ۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز سوشل...
لاہورامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں بچوں،...
لاہور ایچ آر سی پی کا حکومت سے اقلیتوں کے قانون پر عمل درآمد کا مطالبہ، ادارے کی جانب سے اقلیتوں کے حقوق اور...
واشنگٹن شدید مخالفت کے بعد ٹرمپ نے نضال حسن کی لائیو پھانسی منسوخ کردی۔سزائے موت کی لائیو نشریات پر امریکا...
کراچی آذربائیجان، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک کا واک آؤٹ۔ تفصیلات کے...
ٹوکیووفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پوسٹل لائف انشورنس کمپنی کی میچور پالیسیوں کی رقوم طویل عرصے سے...
لاہورسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز بھی کاروبار کا اختتام تیزی پر ہوا،آخر میں تین سو کے قریب کمپنیوں کے حصص کی...