63انڈسٹریل یونٹس اور اینٹوں کے بھٹے مسمار،46 سیل

17 اکتوبر ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ادارہ ماحولیات پنجاب کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزیوں پر جاری کریک ڈائون میں 63انڈسٹریل یونٹس اور اینٹوں کے بھٹوں کو مسمار جبکہ 46کو سیل کر دیا گیا۔