سندھ حکومت کا ڈاکٹر شاہنواز واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ

17 اکتوبر ، 2024

کراچی(نمائندہ جنگ)سندھ حکومت نے ڈاکٹر شاہنواز واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروانے کافیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا کہ اصل حقیقت معلوم کرنا ضروری ہے۔