نیویارک(کے پی آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،بھارتی ایجنٹوں نے پاکستان میں 22 ٹارگٹڈ قتل کیے ۔پاکستانی مندوب انصار شاہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی خصوصی سیاسی اور ڈی کالونائزیشن (چوتھی) کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ جموں و کشمیر اسکا "اٹوٹ انگ ہے۔انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی زیرقیادت استصواب رائے کا مطالبہ کیا تاکہ کشمیری عوام کی مرضی کا تعین کیا جا سکے، جیسا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کا مطالبہ ہے۔
کراچی پاکستان ریلویز نے ایک مرتبہ پھر اپنی 10 وسیع اراضی جو کہ راولپنڈی ڈویژن میں واقع ہے اس کو پبلک پرائیویٹ...
کراچی ٹرمپ کی ریلی میں سیکورٹی خطرہ: شخص کی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں کی طرف دوڑ۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز سوشل...
لاہورامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں بچوں،...
لاہور ایچ آر سی پی کا حکومت سے اقلیتوں کے قانون پر عمل درآمد کا مطالبہ، ادارے کی جانب سے اقلیتوں کے حقوق اور...
واشنگٹن شدید مخالفت کے بعد ٹرمپ نے نضال حسن کی لائیو پھانسی منسوخ کردی۔سزائے موت کی لائیو نشریات پر امریکا...
کراچی آذربائیجان، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک کا واک آؤٹ۔ تفصیلات کے...
ٹوکیووفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پوسٹل لائف انشورنس کمپنی کی میچور پالیسیوں کی رقوم طویل عرصے سے...
لاہورسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز بھی کاروبار کا اختتام تیزی پر ہوا،آخر میں تین سو کے قریب کمپنیوں کے حصص کی...