دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کیلئے کرنسی سویپ کا معاہدہ استحکام دیگا:چیمبر

17 اکتوبر ، 2024

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)سابق نائب صدور سیالکوٹ چیمبر زوہیب رفیق اور وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا مقامی کرنسی میں دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کیلئے کرنسی سویپ کا معاہدہ دونوں ممالک میں تعلقات کو مزید استحکام دے گا۔