فرنیچر کونسل وفد اومان کے دو روزہ دورے پر روانہ

17 اکتوبر ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق کی سربراہی میں اومان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گیا۔