آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی

17 اکتوبر ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے مارجن میں اضافے کی اوگرا کی تجویز مسترد کرتے ہوئے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا۔ خط کیں چیئرمین آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن طارق وزیر علی نے اوگرا جی جانب سے تجویز کردہ مارجن آٹے میں نمک کے برابر قرار دے دیا۔