سٹیل میلٹرز کی ادارہ تحفظ ماحول کی مذمت

17 اکتوبر ، 2024

لاہور (خبر نگار)پاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن نے ادارہ تحفظ ماحول کے اقدامات کی سخت مذمت کی ہے جس میں ایسی سٹیل فرنسسز کو بھی سیل کر دیا گیا ہے جنہوں نے ڈرائ سکربر لگائے ہوئے تھے اور ان کا دھواں آٹھ سوفلٹرز سے ھو کر گزر رھا تھا ۔