لاہورہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات کی درخواست خارج

17 اکتوبر ، 2024

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس طارق ندیم نےبانی پی ٹی آئی سے بہن علیمہ خانم اور عظمیٰ خانم کی ملاقات کی درخواست پر دفتری اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کر دی ۔