کراچی(این این آئی)ای ٹربو موٹرزنے ملک کی سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلزمتعارف کرکے پاکستان کی الیکٹرک وہیکل (EV)انڈسٹری میں ایک نیا معیار قائم کردیا ہے۔ای ٹربوموٹرزکی جانب سے متعارف کروائی گئی موٹرسائیکلز ایک ہی چارچ میں 300کلومیٹر تک کا سفر باآسانی طے کرسکتی ہیں۔اس حوالے سے کراچی میں منعقد ہ تقریب میں سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمل نے بطور مہمان ِ خصوصی شرکت کی۔ سبز پاکستان کے وژن کے ساتھ کمپنی نے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں 500ملین روپے کے وسیع سرمایہ کے ذریعہ جدید ترین پیداواری سہولت قائم کی ہے جس کے ابتدائی پیداواری صلاحیت 10,000یونٹ سالانہ ہے جس میں مارکیٹ کی طلب کی بنیاد وسعت دی جاسکتی ہے۔
کراچی پاکستان ریلویز نے ایک مرتبہ پھر اپنی 10 وسیع اراضی جو کہ راولپنڈی ڈویژن میں واقع ہے اس کو پبلک پرائیویٹ...
کراچی ٹرمپ کی ریلی میں سیکورٹی خطرہ: شخص کی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں کی طرف دوڑ۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز سوشل...
لاہورامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں بچوں،...
لاہور ایچ آر سی پی کا حکومت سے اقلیتوں کے قانون پر عمل درآمد کا مطالبہ، ادارے کی جانب سے اقلیتوں کے حقوق اور...
واشنگٹن شدید مخالفت کے بعد ٹرمپ نے نضال حسن کی لائیو پھانسی منسوخ کردی۔سزائے موت کی لائیو نشریات پر امریکا...
کراچی آذربائیجان، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک کا واک آؤٹ۔ تفصیلات کے...
ٹوکیووفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پوسٹل لائف انشورنس کمپنی کی میچور پالیسیوں کی رقوم طویل عرصے سے...
لاہورسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز بھی کاروبار کا اختتام تیزی پر ہوا،آخر میں تین سو کے قریب کمپنیوں کے حصص کی...