پنجاب اسمبلی کی مزید 3 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرپرسنز کا انتخاب

17 اکتوبر ، 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کی مزید 3 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرپرسنز کا انتخاب کرلیا گیا ۔ شہباز علی کھوکھر قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،تاشفین صفدر قائمہ کمیٹی برائے گورنمنٹ Assurance ، شازیہ عابد قائمہ کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کی چیئر پرسن منتخب ہوگئیں۔