عوام کو نئے اسلحہ لائسنس دینے کی سمری التوا کا شکا ر

17 اکتوبر ، 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) عوام کو نئے اسلحہ لائسنس دینے کی سمری کابینہ میں زیر التوا ہے۔ محکمہ داخلہ نے ڈی سیز کو نئے اسلحہ لائسنس جاری کرنیکا اختیار دینے کی سمری ارسال کر رکھی ہے۔ محکمہ داخلہ ضلع کی سطح پر یہ اختیار دینا چاہتا ہے۔