ہائیکورٹ،ایم اے او کالج پرنسپل میر ٹ پر تعینات کرنیکی ہدایت

17 اکتوبر ، 2024

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نےایم اے او کالج کے پرنسپل کی میرٹ کے برعکس تعیناتی اور عدالتیاحکامات نظر انداز کرنے کے کیس میں سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی، عدالت پرنسپل کی فہرست کے مطابق میرٹ پر تعیناتی کی ہدایت کردی،اور عارضی پرنسپل کی میرٹ پر تعیناتی کی مرکزی درخواست بھی نمٹا دی۔