سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج عبد الستار کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

17 اکتوبر ، 2024

لاہور( کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظور ی کے بعد سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج کو عہدے سے ہٹا دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق جج عبد الستار کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔