لیاقت علی خان کا یوم شہادت منایا گیا

17 اکتوبر ، 2024

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تحریک آزادی کے رہنما اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علیخان کا 73 واں یوم شہادت ۔چیرمین سیالکوٹ یونیورسٹی فیصل منظور نے کہا کہ لیاقت علی خان کوقائد ملت اورشہید ملت کے خطابات سے نوازا گیا، وہ 1896 میں بھارت کے علاقے کرنال میں پیداہوئے۔