پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہبانی عمران خان کو بتایا یہ احتجاج ٹھیک نہیں تھے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں بنائی۔اڈیالا جیل کے بایر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی سےملاقات ہوئی۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو بتایا یہ احتجاج ٹھیک نہیں تھے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے احتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں بنائی۔ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی نےکچھ فیصلے کئے ہیں جو سلمان اکرم راجہ بتائیں گے۔شیرافضل مروت کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی سے پوچھا مولانا فضل الرحمٰن پرکیا مؤقف ہے؟ ہمارےساتھی نےبتایاکہ مولاناکی وجہ سےملٹری کورٹس نہیں بنے، اس پر بانی پی ٹی آئی نےکہاملٹری کورٹس بن جاتے تو مجھےکوئی فرق نہیں پڑتا۔ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی نے کہا نئی احتجاجی کمیٹی بنائیں اور میں اس کمیٹی کا حصہ ہوں گا۔
ممبئی معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو قتل کر دینے کی دھمکی موصول ہونے پر ممبئی پولیفس نے مقدمہ درج کر لیا۔...
سیئولشمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے ہمسایہ...
واشنگٹن امریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری بار صدر منتخب ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس آنے...
اسلام آبادسابق وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹرمپ کے ساتھ ذاتی تعلق ہے یہ مبالغہ نہیں ہے،...
اسلام آباد وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وفاق...
اسلام آبادپاکستان میں 50فیصد سے زیادہ سگریٹس کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، قانونی سگریٹس کی فروخت...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت کو بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی...
ناگپور بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا ہے کہ راشٹریہ سوائم...