ریاض(آئی این پی)سعودی وزارت دفاع نے تین نئے بحری جنگی جہازوں کی خریداری کے لیے سپین سے معاہدہ کرلیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت دفاع نے سپین کے ساتھ بحریہ کی مشترکہ مشقوں کے علاوہ تجربات کے تبادلے پر بھی اتفاق کرلیا ہے۔معاہدے کے مطابق سپین Avante 2200 جدید جنگی بحری جہاز سعودی بحریہ کے لیے تیار کرے گا۔واضح رہے کہ مذکورہ بحری جہاز انتہائی جدید نوعیت لڑاکا جہاز ہیں جو جدید جنگی آلات اور نئی ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔
ممبئی معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو قتل کر دینے کی دھمکی موصول ہونے پر ممبئی پولیفس نے مقدمہ درج کر لیا۔...
سیئولشمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے ہمسایہ...
واشنگٹن امریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری بار صدر منتخب ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس آنے...
اسلام آبادسابق وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹرمپ کے ساتھ ذاتی تعلق ہے یہ مبالغہ نہیں ہے،...
اسلام آباد وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وفاق...
اسلام آبادپاکستان میں 50فیصد سے زیادہ سگریٹس کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، قانونی سگریٹس کی فروخت...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں احتساب عدالت کو بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی...
ناگپور بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا ہے کہ راشٹریہ سوائم...