سول سیکرٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کو مبارکباد

31 اکتوبر ، 2024

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ایپکا پاپولیشن ویلفیئر یونٹ کے صدر عبدالرشید خان بڑیچ سینئر نائب صدر محمد عامر کاسی جنرل سیکرٹری شاہ محمد کاکڑ جونیئر نائب صدور محمد اعظم سرفراز احمد جمعہ خان نورزئی ظہیر الدین بابئی ریحان شہزاد اور محمد عمر نے بیان میں سول سیکرٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے نو منتخب صدر کامریڈ محمد یونس زہری جنرل سیکرٹری حاجی قائم خان کاکڑ فنانس سیکرٹری میر ظفر زرکزئی اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباددیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ سول سیکرٹریٹ ملازمین کی فلاح و بہبودکیلئے کردار ادا کریں گے۔