اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کے افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ،پاکستانی ہائی کمیشن کی کار پر حملہ ہوا ، خاموش نہیں بیٹھ سکتے ، نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لئے فوری اقدامات کا حکم دے دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والوں کی شہریت منسوخ کردیں گےاپنے بیان میں وزیر داخلہ نے نادرا کو ہدایت دی کہ فوٹیجز کے ذریعے حملہ آوروں کی نشاندہی کی جائے، حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کئے جائیں گے۔جنہوں نے حملہ کیا ہے ان کی شہریت منسوخ کرنے کےلئے کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لئے کابینہ بھیجا جائے گا۔
راولپنڈی نیوز) وفاقی حکومت نے 9نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر...
کراچی کینیڈا نے ملکی سلامتی کو درپیش خطرات کے پیش نظر چین کی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو اپنی سرزمین پر تمام...
کینبرا آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے بھارت پر کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا...
سیئولشمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے ہمسایہ ممالک جنوبی کوریا اور جاپان...
ممبئی معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو قتل کر دینے کی دھمکی موصول ہونے پر ممبئی پولیفس نے مقدمہ درج کر لیا۔...
کیف یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کو کہا کہ یوکرین پر اپنے حملے کو روکنے کے لئے روس کو مراعات دینا...
اسلام آباد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میںتقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر نجیب اللہ کو ممبر سائنس و...