لاہور(نمائندہ جنگ)بیرون ملک جانے کیلئے کریمنلز ریکارڈ کلیئر کرنے کا سکینڈل منظر عام پر آ گیا،10ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی نشاندہی کردی ،برطانیہ ،یورپ سمیت 10ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نشاندہی کردی10ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ سامنے آنے پر پنجاب پولیس سے رابطہ کرلیا،سفارتخانوں کو کریمنل ریکارڈ ہولڈرز نے جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ پیش کئے،آئی جی آفس میں کریکٹر سرٹیفیکیٹس کی تصدیق کر کے انہیں جعلی قرار دیا گیا،کریکٹر سرٹیفکیٹ میں کریمنلز کا ریکارڈ ہی سرٹیفکیٹ میں ظاہر نہ کیا گیا،لاہورسمیت دیگر اضلاع میں 43کریکٹر سرٹیفکیٹ جعل سازی سے بنائے گئے،آئی جی پنجاب نے کہا جعلی سرٹیفکیٹ تیار کرانے اور مدد کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔
راولپنڈی نیوز) وفاقی حکومت نے 9نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر...
کراچی کینیڈا نے ملکی سلامتی کو درپیش خطرات کے پیش نظر چین کی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو اپنی سرزمین پر تمام...
کینبرا آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے بھارت پر کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا...
سیئولشمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے ہمسایہ ممالک جنوبی کوریا اور جاپان...
ممبئی معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو قتل کر دینے کی دھمکی موصول ہونے پر ممبئی پولیفس نے مقدمہ درج کر لیا۔...
کیف یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کو کہا کہ یوکرین پر اپنے حملے کو روکنے کے لئے روس کو مراعات دینا...
اسلام آباد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میںتقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر نجیب اللہ کو ممبر سائنس و...