جنیوا (اے ایف پی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں تپ دق کے 82 لاکھ نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ، مجموعی کیسز میں سے ایک چوتھائی مریضوں کا تعلق بھارت سے ہے اور اس فہرست میں انڈیا سر فہرست ہے - 1995 میں ٹی بی کی عالمی نگرانی شروع کرنے کے بعد سے یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق یہ بیماری 30 زیادہ متاثرہ ممالک میں لوگوں کو غیر متناسب طور پر متاثر کرتی ہے جبکہ ہندوستان، انڈونیشیا، چین، فلپائن اور پاکستان سمیت 5ممالک عالمی سطح پر ٹی بی کے نصف سے زیادہ بوجھ کا سبب بنتے ہیں، ایک چوتھائی سے زیادہ کیسز صرف ہندوستان میں پائے جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹی بی میں مبتلا 55 فیصد مرد، 33 فیصد خواتین اور 12 فیصد بچے اور نوجوان ہیں ۔
راولپنڈی نیوز) وفاقی حکومت نے 9نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر...
کراچی کینیڈا نے ملکی سلامتی کو درپیش خطرات کے پیش نظر چین کی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو اپنی سرزمین پر تمام...
کینبرا آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے بھارت پر کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا...
سیئولشمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے ہمسایہ ممالک جنوبی کوریا اور جاپان...
ممبئی معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو قتل کر دینے کی دھمکی موصول ہونے پر ممبئی پولیفس نے مقدمہ درج کر لیا۔...
کیف یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کو کہا کہ یوکرین پر اپنے حملے کو روکنے کے لئے روس کو مراعات دینا...
اسلام آباد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میںتقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر نجیب اللہ کو ممبر سائنس و...