فی زمانہ … ……انور شعورؔ

اداریہ
31 اکتوبر ، 2024
سیاست کے میدان میں تھے کبھی
بہت صاحبِ علم و عالی دماغ
مگر فی زمانہ جسے دیکھئے
وہ بیچارہ کم علم، خالی دماغ