کراچی (جنگ نیوز) آئی بی اے کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایکسیلنس ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی 9شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ کے میزبان ”تابش ہاشمی“ بھی اِس ایوارڈ کو حاصل کرنے والوں میں شامل ہوگئے۔ تقریب سے خطاب میں تابش ہاشمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس خوشی کو بیان کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں۔ میں اپنا ایوارڈ والد کے نام کرتا ہوں جو مجھے اس ادارے سے پڑھانا چاہتے تھے۔
کراچی ایف آئی اے گجرات نے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر جس نے نہ صرف ماضی میں بلکہ دو ماہ قبل یونان کشتی حادثے...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ سندھ اسمبلی نے صوبائی کابینہ میں ردوبدل کے نام پر وزراء، معاونین...
نئی دہلی بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے مقبوضہ کشمیر میں فوجی اہمیت کی حامل زیڈموڑسرنگ کا افتتاح کردیا‘ یہ...
کراچی قطر نے مذاکرات میں بریک تھرو کے بعد غزہ جنگ بندی کے معاہدے کا حتمی مسودہ حماس اور اسرائیل کو بھجوادیا۔...
میہڑ میہڑ کی امہ رباب چانڈیو کو انصاف کے حصول کی مسلسل جدوجہد کی پاداش میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند سے نواز دیا...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں ایک ایڈیشنل ڈائریکٹر اور پانچ ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تقرریاں اور...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجراء کی درخواست پر آئندہ سماعت تک آئی بی اے...
کراچی پاکستان کے تعلیمی نظام میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر، انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن اور آغا خان...