اسلام آباد (طاہر خلیل)جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن نے دو، دو پارلیمنٹیرینز نامزدگی کر دئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے جوڈیشل کمیشن کیلئے رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹر عرفان صدیقی جبکہ اپوزیشن نے سینیٹر شبلی فراز اور رکن قومی اسمبلی عمر ایوب کو نامزد کیا ۔ذرائع نے بتایاکہ جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت نے قومی اسمبلی سے بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹ سے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی کو نامزد کیا۔
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر مملکت بر ائے ریلوے بلال اظہر کیا نی کو وزیر اعظم ڈیلیوری یونٹ کا سر...
اسلام آبادپارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستان...
اسلام آباددنیا بھر میں ہونے والی عسکری جنگوں کے حوالے سے یہ مقولہ عام ہے کہ ’’دوران جنگ پہلا قتل سچ کا ہوتا...
لاہور لاہور ایئرپورٹ کے قریب سے اڑنے والے سرویلنس ڈرون کو سکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل میں تعینات پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کےگریڈ...
نیو یارک صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے دوران اُن کے بیان نے شکست خوردہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے زخموں...
دبئی ٹرمپ کا شاہی استقبال، جامنی ٹائی اور جامنی کارپٹ ،خاتون اول میلانیا کی غیرموجودگی ،ریڈ کارپٹ دنیا بھر...
لاہور پنجاب حکومت نے دہشت گردی یا جنگ کی صورت میں شہید ہونے والے شہریوں کے جان و مال کے نقصان مالی پیکیج...