اسلام آباد( مہتاب حیدر) پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ میکرو اکنامک اور مالیاتی فریم ورک ناکام ہو گیا ہے، جس سے اسلام آباد کے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچا سوائے اس کے کہ وہ پہلے جائزے کے موقع پر آئی ایم ایف کے عملے سے نظرثانی کی درخواست کرے جو 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی (ای ایف ایف) کے تحت کیا گیا تھا۔میکرو اکنامک اعداد و شمار میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں جن میں حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو اور سی پی آئی پر مبنی افراط زر شامل ہیں، جس سے پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران نامیاتی نمو کی شرح میں تبدیلی ہوئی اور اس کے نتیجے میں ایف بی آر کے لئے ٹیکس میں تقریباً 321 ارب روپے کی کمی کی پیش گوئی کی جا رہی ہے
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسینئر ٹیکنیکل ایڈوائزر، وزارتِ قانون راجہ نعیم اکبر کو تفویض سیکریٹری وزارتِ...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ نتائج کے مطابق...
کراچی جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے کہا...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہےکہ...
اسلام آباد ایف بی آر نے 7 افسران کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی دے دی نذیب احمد میمن گریڈ 21 میں ترقی کے بعد ممبر...
اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہم ہمیشہ اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور...
اسلام آبادECC نے ریفائنریوں ، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے نقصانات پورے کرنے کیلئے پیٹرول اور ہائی...
اسلام آبادپاکستان سندھ طاس معاہدے کو اس کی اصل شکل میں قائم و دائم تصور کرتا ہے ،اس میں کسی بھی قسم کی یکطرفہ...