اسلام آباد(ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) نجکاری کمیشن نے آج پی آئی اے کی ہونے والی نیلامی کے لیے تیاری کرلی نیلام مقامی ہوٹل میں ہو گی جس میں میڈیا اور اہم اسٹیک ہولڈرز کو مدعو کیا گیا ہے جب کہ پی آئی اے حکام کو اسٹینڈ بائی پر رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔صرف ایک کنسورشیم نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے پیشگی کوالیفکیشن دستاویزات جمع کرائی ہیں جس سے فروخت میں ممکنہ تاخیر کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔پہلے نج کاری کا وقت 10 بجے کا تھا بعد گزشتہ روز وقت تبدیل کر کے 6 بجے شام کا رکھ دیا گیا جبکہ نجکاری کے عمل کو وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق براہ راست دکھایا جائے گا
اسلام آباد آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف آج...
لاہوروفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دشمن کوناکامی سے دوچار...
لاہور پاکستانی کوہ پیما سرباز نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے نئی...
اسلام آبادآبپاشی کیلئے پانی کی قیمت اور پانی وصولی کو بہتر بنانے کیلئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم...
اسلام آباد قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعدآج برو زپیر شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہا ئوس اسلام آ باد...
اسلام آباد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جون 2025 کے آخر تک انٹیگریٹڈ انرجی پلان ...
اسلام آباد آئی ایم ایف نے ریزیلینس سسٹین ایبلٹی فسیلٹی فنڈنگ کے تحت طے شدہ شرائط کو پورا کرنے کے لیے آئندہ...
کراچیوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک فورم کی میزبانی کی جس کا مقصد وفاقی وزراء اور صنعتکاروں کی قیادت...