اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیے ۔چیف کلیکٹر آف کسٹمز (نارتھ) اسلام آباد اور پا کستان کسٹم سروس کی گریڈ اکیس کی افسرسیماء رضا بخاری کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ پارلیمانی امور تعینات کیا گیا ۔ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے کی گئی ۔ ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ تجارت حامد علی کے ڈیپوٹیشن میں 6 ماہ کی توسیع 2 اگست 2024 سے 2 فروری 2025 تک شمار ہوگی۔وہ پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ بیس کے افسر ہیں۔میڈیکل آفیسر، محکمہ صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر ضیاء اللہ بٹنی کو تبدیل کرکے فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد تعینات کیا گیا ۔انہیں تین سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا ۔
اسلام آباد ایک بڑی پیش رفت کے طور پر، پاکستان کے گوادر فری زون سے مصنوعات کی برآمدات نہ صرف بندرگاہ کو...
اسلام آباد وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخواہ حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا، ملک چھوڑنے کی ڈیڈ...
اسلام آباد بھارتی اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن میں اضافہ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے...
اسلام آبادوزارت صنعت و پیداوار واضح کرنا چاہتی ہے کہ حکومت نے مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں کے لیے واضح اور شفاف...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ریکوڈک منصوبے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کا اعلان کر...
اسلام آ باد وفاقی کا بینہ کے فیصلہ پر عمل درآ مد کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں پیکا...
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان ،مسٹر جسٹس یحیٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات کا مقصد مقدمات میں کمی...
اسلام آباد جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کا عہدہ چھوڑنے کیلئے ایک...