اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت کے ابتدائی7ماہ میں بھارت سےدرآمدات میں تیسری باراضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطا بق تجارت معطل ہونےکےباوجودبھارت سے درآمدات ایک بار پھر بڑھ گئیں۔ذرائع کے مطا بق ستمبر2024 میں بھارت سےسالانہ بنیادپردرآمدات میں45 فیصد کابڑا اضافہ ہوا۔ ستمبر2024 میں بھارت سےدرآمدات کاحجم2کروڑ80لاکھ ڈالرزرہا۔ ستمبر2023میں بھارت سے درآمدات ایک کروڑ93لاکھ ڈالرز تھیں۔
اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں موبائل ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ترجمان قومی اسمبلی...
اسلام آباد ترقی پذیر ممالک میں سپر پاور کے صدر کو اختیارات کا سپرمین سمجھنا درست نہیں،یہ تاثر بھی غلط ہے کہ...
لاہوروزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے پنجاب میں آٹو موبائل ٹوارزم اور جنوبی پنجاب کی ثقافتی و سیاحتی ترقی کے...
اسلام آباد احتساب عدالت نمبر3 اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے صدر آصف علی زرداری ، سابق وزرائے اعظم میاں...
سرینگر مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، بی جے پی ارکان کو باہر نکال دیا گیا ، بی جے پی ارکان کی آرٹیکل...
اسلام آباد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے آئی ایم ایف اسٹاف مشن کے ساتھ اہم مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز...
کراچی جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و...
اسلام آباد پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن کے سٹیٹ آف دی آرٹ ایم ایل ون پروجیکٹ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،کراچی...