اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیے ۔چیف کلیکٹر آف کسٹمز (نارتھ) اسلام آباد اور پا کستان کسٹم سروس کی گریڈ اکیس کی افسرسیماء رضا بخاری کو ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ پارلیمانی امور تعینات کیا گیا ۔ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے کی گئی ۔ ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ تجارت حامد علی کے ڈیپوٹیشن میں 6 ماہ کی توسیع 2 اگست 2024 سے 2 فروری 2025 تک شمار ہوگی۔وہ پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ بیس کے افسر ہیں۔میڈیکل آفیسر، محکمہ صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر ضیاء اللہ بٹنی کو فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد تعینات کیا گیا ۔انہیں تین سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا ۔
اسلام آباد حکومت نے پارلیمنٹیرینز کے ذریعے متنازعہ پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے فنڈنگ کو ختم کیے بغیر...
اسلام آباد وفاقی کابینہ کی ریگولرائزیشن کمیٹی کے ذریعے مستقل کیے گئے ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین، جن...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ نے...
اسلام آباد سعودی عرب سے موصول اطلاعات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے دورہ سعودی عرب کے...
اسلام آبادوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت برآمدات پر مبنی پائیدار نمو...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث انہوں نے لندن...
کراچی جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنما پیپلز پارٹی سلیم...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے دو ججوں کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کردی ہیں، قائم...