برنٹ کروڈ آئل کی قیمت 8 ڈالر بڑھنے کے بعد 10 ڈالر فی بیرل کم ہوگئی

31 اکتوبر ، 2024

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد) ماہ رواں میںیورپی برنٹ کروڈ آئل کی عالمی قیمت8 ڈالر بڑھی مگر اکتوبر کے آخری ہفتے میں 10 ڈالر فی بیرل کم ہوگئی۔ یورپی برنٹ کروڈ 7 اکتوبر کو 81 ڈالر فی بیرل تک چلا گیا لیکن گزشتہ روز 71.12 ڈالر فی بیرل تک نیچے آگیا۔