اسلام آباد (محمد صالح ظافر ،خصوصی تجزیہ نگار)حکومت اور حزب اختلاف کے جوڈیشل کمیشن کے لئے نامزد ارکان میں کوئی قانون دان شامل نہیں، کمیشن نے ججوں کا تقرر کرنا اور انکے معاملات طے کرنا ہے،سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافہ بارے حکمران اتحاد میں حتمی مفاہمت نہیں ہوسکی،آج شام اکابرین کسی خفیہ مقام پردوبارہ سر جوڑ کر بیٹھیں گے،جمیعت العلمائے اسلام کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا جا سکا، قیادت کی مولانا فضل الرحمٰن سے رابطے کی ہدایت ،آئینی بنچ کے لئے الگ سیکرٹیریٹ، بجٹ اور پورا انتظامی ڈھانچہ ہوگا توسیع کی گنجائش رکھی جائے گی ،قانون سازی وزیراعظم کی واپسی اور کابینہ کی منظوری سے مشروط ہوگی جمعہ کو معاملات طے ہونے کے امکانات کم ہیں ،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دورہ آسٹریلیا منسوخ کر دیا انہوں نے دولت مشترکہ کی اہم کانفرنس میں شرکت کرنا تھی،27ویں آئینی ترمیم کا جائزہ نہیں لیا جارہا۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسینئر ٹیکنیکل ایڈوائزر، وزارتِ قانون راجہ نعیم اکبر کو تفویض سیکریٹری وزارتِ...
اسلام آبادپاکستان سندھ طاس معاہدے کو اس کی اصل شکل میں قائم و دائم تصور کرتا ہے ،اس میں کسی بھی قسم کی یکطرفہ...
اسلام آ باد گداگری ؛بیرون ملک سے بے دخل پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش ۔ 3سالوں میں مختلف ممالک...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہےکہ...
کراچی جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے کہا...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف کااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس اورمتحدہ عرب امارات کے...
اسلام آبادمصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی ہنگامی طور پر پاکستان کے دورے پر آ...
اسلام آبادلاہور میں واہگہ - اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک، ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔سیکورٹی...