نوازشریف کی امریکہ نیویارک میں ساتھی اسرار احمد ودیگر سے ملاقات

03 نومبر ، 2024

لاہور(نامہ نگار خصوصی)مسلم لیگ ن کے قائدمیاں محمد نوازشریف کی امریکہ نیویارک میں اپنے ساتھی اسرار احمدمنےخان کی بیٹی ڈاکٹر ایمن فاطمہ، انکے داماد حسام خان کے ساتھ خصوصی ملاقات کی ، اکٹھے ناشتہ کیا جس میں حسن نواز بھی موجود تھے ۔ میاں صاحب نے اسرار خان کی مکمل صحتیابی کیلئے خصوصی دعا بھی کی ۔