لاہور ( کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے5اکتوبر احتجاج کے دوران جلائو گھیرائو کے4مقدمات پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، افضال عظیم پاہٹ سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 23نومبر تک توسیع کردی،عدالت نے آئندہ سماعت پر حتمی تفتیشی رپورٹ طلب کرلی ، تھانہ لاری اڈا ،اسلام پورہ ،مستی گیٹ اور شفیق آباد پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔دریں اثناء انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلائو گھیرائو مقدمات میں مراد سعید ، میاں اسلم اقبال ،میاں حماد اظہر ،فرحت عباس واثق قیوم ،زبیر نیازی ،حامد رضا گیلانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، عدالت نے سات نومبر تک ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی اخبار کی...
لاہورپنجاب کی سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نےʼانٹرنیشنل مدرز ڈےʼ پر تمام ماؤں خاص طور پر شہدا کی ماؤں کو...
لاہور لاہور اور گردو نواح میں رات گئے تیز آندھی چلنے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی...
لاہور پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈوپنگ کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے زیرہ ٹالرینس پالیسی کا اعلان کر دیا۔پی ایچ...
لاہور پاکستان نے اسٹریٹ چائلڈ عالمی کپ ٹورنامنٹ 2026 میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 30...
لاہور شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا بڑا اعزاز اپنے نام کر...
شیخوپورہوفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بھارت کو بنیان المرصوص کے تحت...
اسلام آ باد پاکستان سے عازمین حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4077 عازمین...