لاہور ( کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وفاقی نظر ثانی بورڈ نے نظربند 3 غیر ملکیوں کو فوری طور پر ڈی پورٹ کرنے کا حکم دے دیا، بورڈ نے نظربند3 بھارتی قیدیوں کو قونصلر رسائی دینے کا حکم دیتے ہوئے22 غیر ملکیوں کی نظر بندی میں توسیع کردی،بورڈ نے قیدیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کردی، جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں وفاقی نظر ثانی بورڈ کا اجلاس ہوا، ارکان میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان ،بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس ظہیر الدین کاکڑ موجود تھے،بورڈ نے نائجرین ابوکا سیموئیل سمیت دو بنگلہ دیشیوں کو فوری ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا،بورڈ نے تین بھارتی شہریوں آنند،بکاس چاٹری اور رام داس کو قونصلر رسائی دینے کی ہدایت کی ۔
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی اخبار کی...
لاہورپنجاب کی سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نےʼانٹرنیشنل مدرز ڈےʼ پر تمام ماؤں خاص طور پر شہدا کی ماؤں کو...
لاہور لاہور اور گردو نواح میں رات گئے تیز آندھی چلنے اور بعض مقامات پر ہلکی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی...
لاہور پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈوپنگ کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے زیرہ ٹالرینس پالیسی کا اعلان کر دیا۔پی ایچ...
لاہور پاکستان نے اسٹریٹ چائلڈ عالمی کپ ٹورنامنٹ 2026 میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 30...
لاہور شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا بڑا اعزاز اپنے نام کر...
شیخوپورہوفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بھارت کو بنیان المرصوص کے تحت...
اسلام آ باد پاکستان سے عازمین حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4077 عازمین...